روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
ریکارڈ۔ ویدئوز  
  • یا علی موسیٰ رضا
  • خورشید خراسان
  • ظلم؟؟
  • ظلم کیا ہے؟؟
  • شیخ نمر کی ظلم کے خلاف تقریر
  • ظالم اور مظلوم  امام خمینی ؒ کی نگاہ میں
  •  شہید بہشتی ؒ کی ظلم کے خلاف تقریر
  • امام خمینی ؒ کی ظلم کے خلاف تقریر
  • یا علی موسیٰ رضا
  • خورشید خراسان
  • ظلم؟؟
  • ظلم کیا ہے؟؟
  • شیخ نمر کی ظلم کے خلاف تقریر
  • ظالم اور مظلوم  امام خمینی ؒ کی نگاہ میں
  •  شہید بہشتی ؒ کی ظلم کے خلاف تقریر
  • امام خمینی ؒ کی ظلم کے خلاف تقریر
چراغ ہدایت
Flash Palyer Required
امام حسین علیہ السلام کی زندگی اور کربلا کے واقعہ پر مبنی ایک مختصر ڈاکیومنٹری چراغ ہدایت کے عنوان سے (موشنگرافک) پیش کی جارہی ہے۔۔۔
Date:1397/6/31 شنبه
 
امتیاز دهی
 
 

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
مطالب مرتبط
قیام حسینی ع
  • 2018.11.20 вторник قیام حسینی ع
    روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای )دام ظلّہ الوارف( کی ۱۹۸۲ اور ۱۹۸۴ میں کی گئی تقاریر کی روشنی میں، قیام حسینی کے علل و اسباب کے موضوع پر مبنی کتاب چاپ کی گئی ہے جو مومنین کےلئے پیش خدمت ہے۔
    ڈیجیٹل لائبریری
حضرت امام حسین ع کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی
  • 2018.11.20 вторник حضرت امام حسین ع کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی
    روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای )دام ظلّہ الوارف( کے بیانات اورتقاریر کی روشنی میں، حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی پر مبنی کتاب چاپ کی گئی ہے جو مومنین کےلئے پیش خدمت ہے۔
    ڈیجیٹل لائبریری
صلحِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اَسباب
  • 2018.11.6 вторник صلحِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اَسباب
    باہمی تصفیہ اور رفعِ خصومت کرتے ہوئے دو متخاصم اور متحارب گروہوں میں نئے سرے سے دوستی، اتحاد، میل ملاپ اور امن و امان کے معاہدےکو ’’صُلح‘‘ کہتے ہیں۔ عالَم طبیعت میں پائیداری اور جاودانگی کی بنیاد ’’صلح‘‘ ہے، کیونکہ امن و امان کے قیام سے ہی حق و حقیقت کا بول بالا اور مادی و معنوی ترقی ممکن ہوتی ہے
    زندگی اور معارفِ اہلبیؑت
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے اَحکام و آداب
  • 2018.10.20 суббота امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے اَحکام و آداب
    مستحب اَعمال میں سے ایک بہت بڑا عمل، بلکہ سب سے بڑا عمل ’’زیارت‘‘ ہے، بالخصوص مظلومِ کربلا سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کہ جس کی فضیلت اور اَجر و ثواب کو بیان ہی نہیں کیا جا سکتا۔ زیارت کا سفر چونکہ عام سیاحتی سفر نہیں ہے بلکہ انتہائی مقدّس اور زائر کے لیے رُشد و کمال اور فضائل و درجات کا سفر ہے
    خصوصی مناسبت
اہلبیتؑ کی ثقافت میں ’’40‘‘ عدد کی فضیلت(۲)
  • 2018.10.13 суббота اہلبیتؑ کی ثقافت میں ’’40‘‘ عدد کی فضیلت(۲)
    جب امام حسن مجتبی علیہ السلام کے ماننے والوں میں سے کسی نے امام سے ظلم اور ستم کے مقابل خصوصا معاویہ کے ظلم کے خلاف قیام کرنے کی درخواست کی تو امام نے ارشاد فرمایا: امت کی رہبری میں میرے نانا کی سیرت نمونہ عمل ہے جب تک ان کی تعداد انتالیس تھی وہ چھپ کے اللہ تعالی کی عبادت کرتے رہے۔
    قرآن و عترت