روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
ریکارڈ۔ تصاویر  
  • طرز زندگی اسلامی
  • معصومینؑ کے کلام میں اتحاد
  • امام عسکری علیہ السلام کی نصیحتیں
  • امام رضا علیہ السلام کی حدیثیں
  • یا غریب الغربا
  • پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبیٰ علیہما السلام کی شہادت
  • اربعین امام حسین علیہ السلام
  • امام حسین علیہ السلام کا چہلم
  • طرز زندگی اسلامی
  • معصومینؑ کے کلام میں اتحاد
  • امام عسکری علیہ السلام کی نصیحتیں
  • امام رضا علیہ السلام کی حدیثیں
  • یا غریب الغربا
  • پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبیٰ علیہما السلام کی شہادت
  • اربعین امام حسین علیہ السلام
  • امام حسین علیہ السلام کا چہلم

خداوند پسند کرتا ہے

 
اپلوڈ کی تاریخ:

1395/11/9 شنبه 

کتنی بار دیکھے گئے:70 
شرح گزارش: کچھ آیات قرآنی تصویروں کے ساتھ جنہیں خدا وند دوست رکھتا ہے۔
 
امتیاز دهی
 
 

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
تعداد بازديد اين صفحه: 71
مطالب مرتبط

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارف
     
    آستان قدس کا تعارف

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×