روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
غذا کا زندگی کے ساتھ تعلق

غذا کا زندگی کے ساتھ تعلق

-1397/9/7 چهارشنبه

روح اور جسم کی سلامتی کے لئے غذا اس حد تک ضروری ہے کہ قرآن مجید میں بارہا اس کی تاکید کی گئی ہے۔ اسی حوالے سے ایک مختصر تحریر پیش خدمت ہے۔...

مزید پڑھیئے
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اقوال

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اقوال

-1397/7/25 چهارشنبه

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے کچھ اقوال کہ جسمیں آپ نے اپنے چاہنے والوں کے لئے دین اور دنیا کے بارے میں نصیحت کی ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
قرآن مجید میں بعض عورتوں کا تذکرہ

قرآن مجید میں بعض عورتوں کا تذکرہ

-1397/7/16 دوشنبه

تمہاری ہی مٹی سے پیدا ہونے والی عورت تمہاری طرح کی انسان ہے، جب ماں باپ ایک ہیں تو پھر خیالی اور وہمی امتیاز و افتخار کیوں؟ اکثر آیات میں آدم اور حوا اکٹھے مذکور ہوئے ہیں، پریشانی کے اسباب کے تذکرہ میں بھی دونوں کا ذکر باہم ہوا ہے۔ دو آیات میں صرف آدم کا ذکر کر...

مزید پڑھیئے
کربلا ایک جاودانی درسگاہ

کربلا ایک جاودانی درسگاہ

-1397/6/19 دوشنبه

واقعۂ کربلا اب سے تقریباً چودہ سو سال پہلے رونما ہوا لیکن آج تک اِس کے اَثرات دکھائی دے رہے ہیں۔ ظاہری طور پر دیکھا جائے کہ جب بھی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اِس کے اَثرات کچھ عرصے تک باقی رہتے ہیں۔ اپنے وجود میں آنے، اس کے عروج اور پھر اس کے زوال کی کہانی تا...

مزید پڑھیئے
عزاداریِ امام حسین علیہ السلام کے فقہی اَحکام

عزاداریِ امام حسین علیہ السلام کے فقہی اَحکام

-1397/6/19 دوشنبه

سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے باوفا اصحاب کی عزاداری و سوگواری کے سلسلے میں جلوس نکالنا اور ایسے جلوسوں میں شرکت کرنا انتہائی پسندیدہ اور مطلوب عمل ہے اور اُن بزرگ ترین اعمال میں سے ہے جو انسان کو خداوند عالَم کے قریب کرتے ہیں۔ البتہ اِن جلوس...

مزید پڑھیئے
ماہِ محرّم الحرام، حزن و ملال کا مہینہ

ماہِ محرّم الحرام، حزن و ملال کا مہینہ

-1397/6/19 دوشنبه

ہر سال ماہِ محرم الحرام کا چاند، غم و اندوہ، حزن و ملال، گریہ و زاری اور سینہ کوبی و ماتم داری کا پیغام لے کر طلوع ہوتا ہے اور اہلِ عزاء ہر سال محرم الحرام کے آغاز سے قبل ہی پیغمبر خدا(ص)کی لختِ جگر اور دخترِ نیک اختر حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کو اُن کے میو...

مزید پڑھیئے
زیارتِ امام رضاؑ کی فضیلت؛ ائمہ اطہار علیہم السلام کی نظر میں

زیارتِ امام رضاؑ کی فضیلت؛ ائمہ اطہار علیہم السلام کی نظر میں

-1397/6/19 دوشنبه

بہت سی روایات حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں ہیں۔ پیغمبر اکرم(ص) اور امیرالمومنین علی علیہ السلام سے لے کر امام علی نقی علیہ السلام تک کئی ائمہ طاہرین علیہم السلام نے امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے بارے میں تاکید فرمائ...

مزید پڑھیئے
ذبح اور قربانی کے اَحکام

ذبح اور قربانی کے اَحکام

-1397/5/27 شنبه

عید قربان کی مناسبت سے ذبح اور قربانی کے کچھ اہم مسائل پیش کئے جارہے ہیں، مثلا ذبح کرنے کا طریقہ، ذبح کے شرائط، قربانی کے بارے میں کچھ نکات۔۔۔...

مزید پڑھیئے
جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

-1397/4/10 يكشنبه

بلاشک کامیابی کے اہم ترین عوامل میں سے ایک فرصت اورفراغت کے اوقات سے صحیح اوراصولی استفادہ ہے،جوانی کازمانہ اس فرصت کے اعتبارسے انتہائی اہمیت کاحامل ہے، اسی سلسلے میں مولای متقیان علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی گہربار راہنمائیوں کو پیش کیا جارہا ہے۔...

مزید پڑھیئے
حضرت فاطمہ بنتِ اسد علیہا السلام ایک مثالی خاتون

حضرت فاطمہ بنتِ اسد علیہا السلام ایک مثالی خاتون

-1397/4/7 پنجشنبه

اسلام سے پہلے انسانی معاشرے میں عورت کی قدر و منزلت نہ ہونے کے برابر تھی۔ بیٹیوں کو زندہ دَرگور کر دیا جاتا تھا اور اپنی قبائلی دھاک بٹھانے کے لیے بیٹوں کو زندہ رکھا جاتا تھا۔...

مزید پڑھیئے
عفّت و حجاب، خاندان کے استحکام کا سبب

عفّت و حجاب، خاندان کے استحکام کا سبب

-1397/4/7 پنجشنبه

معنوی اور اخلاقی اَقدار کی پاسداری انسان کو دونوں جہانوں کی کامیانی و کامرانی سے ہمکنار کرنے کا باعث بنتی ہے۔ عفّت و حجاب سے آراستگی انہیں اَقدار میں سے شمار ہوتی ہے۔...

مزید پڑھیئے
عید کا استقبال

عید کا استقبال

-1397/4/2 شنبه

عید سعید کے استقبال کی مناسبت سے جناب محمد بیطار کے دل کو چھو لینے والے اشعاروں کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
روزہ؛ پروردگارِ عالَم کی ایک خالصانہ عبادت

روزہ؛ پروردگارِ عالَم کی ایک خالصانہ عبادت

-1397/3/2 چهارشنبه

تمام مہینوں میں ماہِ رمضان کو فضیلت و برتری حاصل ہے اور یہ مہینہ تمام مہینوں کا سید و سردار ہے۔ اِس لیے ربّ العزت نے اِس کے دنوں کو دوسرے تمام دنوں پر، اِس کی راتوں کو دوسری تمام راتوں پر اور اِس کے ہر ہر لمحے کو دوسرے تمام لمحات و لحظات پر برتری عطا کی ہے۔...

مزید پڑھیئے
ماہ رمضان کردار سازی اور تزکیہ نفس کا مہینہ

ماہ رمضان کردار سازی اور تزکیہ نفس کا مہینہ

-1397/2/26 چهارشنبه

ماہِ رمضان المبارک کو ’’شہرُ اللہ‘‘ یعنی ’’اللہ کا مہینہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اِس مہینے میں خدا کی طرف سے اپنے بندوں پر بےشمار برکتیں اور رحمتیں نازل ہوتی ہیں اور اسی مہینے میں خداوندِ کریم کی طرف سے معنوی نعمات سے بہرہ مند ہونے کی دعوتِ عام دی جاتی ہے...

مزید پڑھیئے
ماہِ رمضان؛ بہارِ قرآنِ کریم کا مہینہ

ماہِ رمضان؛ بہارِ قرآنِ کریم کا مہینہ

-1397/2/26 چهارشنبه

ماہِ رمضان قمری سال کے نویں مہینے کا نام ہے۔ آیات و روایات میں ماہِ مبارک رمضان کے کئی نام ذکر ہوئے ہیں کہ اِن میں سے ہر ایک نام کسی نہ کسی خاص قابلِ قدر پہلو کو بیان کرتا ہے...

مزید پڑھیئے
منتخب حدیثیں (اقوال زرین)

منتخب حدیثیں (اقوال زرین)

-1397/2/22 شنبه

ائمہ معصومین علیہم السلام سے کچھ اقوال زرین کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
آیت اللہ بہجتؒ کی اخلاقی نصیحتیں

آیت اللہ بہجتؒ کی اخلاقی نصیحتیں

-1397/2/15 شنبه

اَمر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا سب سے بہترین اور لوگوں میں تاثیر کے لحاظ سے شریف اور مؤثر ترین رکن یہ ہے کہ اَمر بالمعروف کرنے والا خود اِس معروف (چاہے واجب ہو یا مستحب) پر عمل کرے اور منکر سے (چاہے مکروہ ہی کیوں نہ ہو) اجتناب برتے...

مزید پڑھیئے
پیغمبر اکرم  (ص) کی بعثت، انسانوں کی نجات کا وسیلہ

پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت، انسانوں کی نجات کا وسیلہ

-1397/1/18 شنبه

پیغمبرِ اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کے موقع پر انسانی معاشرہ ہر لحاظ سے تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ جہالت، قتل و غارتگری، ظلم و ستم، اخلاقی پستی اور دوسروں کے حقوق کی پامالی کرنا دنیا بھر میں رائج تھا۔ انسانیت نام کی کوئی چیز موجود نہیں تھی...

مزید پڑھیئے
ماہِ رجب المرجّب کی اہمیت اور فضیلت

ماہِ رجب المرجّب کی اہمیت اور فضیلت

-1396/12/28 دوشنبه

اسلامی سال کے بارہ مہینے اپنے اندر کوئی نہ کوئی خصوصیت اور اہمیت ضرور رکھتے ہیں۔ اِن بارہ مہینوں میں سے چار کو قرآنِ پاک میں ’’اَلْأَشْهُرُ الحُرُم‘‘ یعنی حرمت والے مہینے قرار دیا گیا ہے...

مزید پڑھیئے
اولاد کی نسبت والدین کے وظائف

اولاد کی نسبت والدین کے وظائف

-1396/12/16 چهارشنبه

اسلام میں اولاد کی نسبت والدین کے بہت سے وظائف بیان کیے گئے ہیں اور اِس وجہ سے کہ حقوق و وظائف کی بحث دو طرفہ ہے؛ یعنی اولاد کے جو حقوق اپنے والدین پر ہیں، وہ والدین کے وظائف ہیں اور بالمقابل والدین کے جو حقوق اپنی اولاد پر ہیں...

مزید پڑھیئے
 
12345678910>>>