روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ

دعا کے متعلق اعتراضات اور ان كے جوابات

دعا کے متعلق اعتراضات اور ان كے جوابات

جب انسان کی دعا قبول نیہں ہوتی تو اس کے ذہن میں کچھ سوال پیش اتے ہیں ان سوالوں میں سے کچھ سوال اور ان کے جوابات یہاں پیش کیے جا رہے ہیں

مزید
 
در صورت تمایل برای استفاده مناسب از امکانات و خدمات حرم مطهر رضوی و دسترسی سریع به معارف امام رضا علیه السلام نرم افزار همراه رضوی را دانلود و نصب نمائید.

دانلود نرم افزار همراه رضوی نسخه اندروید  
×
دعا کے متعلق اعتراضات اور ان كے جوابات
طرز زندگی اسلامی
  • 2017.12.7 четверг طرز زندگی اسلامی
    طرز زندگی اسلامی کے عنوان سے امام رضا علیہ السلام کے اقوال پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ملاحظہ ہوں۔۔۔
امام صادق علیہ السلام کی نصیحتیں
  • 2017.12.4 понедельник امام صادق علیہ السلام کی نصیحتیں
    اسلام میں عبادت اور کسب رزق حلال دونوں کو بہت اہمیت دی گئ ہے ۔اگرچہ خداوند متعال نےانسان کی روزی کا ذمہ لیا ہے لیکن انسان کو چاہئے کہ اپنی زندگی کے لیے کوششیں انجام دے اور رزق حلال حاصل کرے
رسول اللہ (ص) کی جناب خدیجہ (ع) سے محبت
  • 2017.12.4 понедельник رسول اللہ (ص) کی جناب خدیجہ (ع) سے محبت
    ایک دن ایک ضعیفہ رسول اکرم (ص) کی خدمت میں آئی تو پیغمبر اکرم (ص) نے اسے اپنے لطف و کرم سے نوازا۔ جب وہ چلی گئی تو حضرت عائشہ نے اس لطف و کرم کی وجہ آنحضرت سے دریافت کی۔ آپ نے فرمایا: یہ خاتون خدیجہ (ع) کی زندگی میں ہمارے گھر آیا جایا کرتی تھی
معصومینؑ کے کلام میں اتحاد
  • 2017.12.4 понедельник معصومینؑ کے کلام میں اتحاد
    معصومین علیہم السلام کے کلام میں اتحاد کی اہمیت کیا ہے، کچھ حدیثیں پوسٹرس کے ساتھ پیش کی جارہی ہیں۔۔۔

امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔