روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
ریکارڈ۔ تصاویر  
  • عید غدیر معصومین علیہم السلام کی نظر میں
  • ولایت علی بن ابیطالبؑ کا دن
  • امام رضا علیہ السلام کی بعض کرامات
  • شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
  • شہادت امام محمد تقی علیہ السلام
  • رضوی طرز زندگی, لوگوں سے رابطہ
  • وہ ہم میں سے نہیں ہے
  • رضوی طرز زندگی, خود سے رابطہ
  • عید غدیر معصومین علیہم السلام کی نظر میں
  • ولایت علی بن ابیطالبؑ کا دن
  • امام رضا علیہ السلام کی بعض کرامات
  • شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
  • شہادت امام محمد تقی علیہ السلام
  • رضوی طرز زندگی, لوگوں سے رابطہ
  • وہ ہم میں سے نہیں ہے
  • رضوی طرز زندگی, خود سے رابطہ

یا مھدی ادرکنی

 
اپلوڈ کی تاریخ:

1396/4/12 دوشنبه 

کتنی بار دیکھے گئے:133 
شرح گزارش: امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے متعلق فریاد اور دعائیں اور دل کی پکار کو پوسٹرس کی شکل میں آپ لوگوں کے لئے پیش کیا جاراہا ہے۔۔۔
 
امتیاز دهی
 
 

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
تعداد بازديد اين صفحه: 134
مطالب مرتبط
اکیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(امام زمانہ علیہ السلام)
  • 2016.6.26 воскресенье اکیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(امام زمانہ علیہ السلام)
    خداوند متعال نے تم میں سے ایمان لانے اور اعمالِ صالح انجام دینے والوں سے، وعدہ کیا ہے کہ انہیں روئے زمین میں اسی طرح اپنا خلیفہ و جانشین بنائے گا، جس طرح اُن سے پہلے والوں کو جانشین بنایا اور یقیناً اُن کے لئے اُس دین کو غالب بنائے گا جسے اُس نے اُن کے لئے پسندیدہ قرار دیا ہے اور اُن کے خوف کو امن سے تبدیل کردے گا۔۔۔
ولادت با سعادت منجی عالم بشریت حضرت حجت عج

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارف
     
    آستان قدس کا تعارف

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×