روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام

حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام

-1395/6/18 پنجشنبه

حج ابراہیمی جو اسلام نے مسلمانوں کو ایک تحفے کے طور پر پیش کیا ہے، عزت، روحانیت، اتحاد اور شوکت کا مظہر ہے؛ یہ بدخواہوں اور دشمنوں کے سامنے امت اسلامیہ کی عظمت اور اللہ کی لازوال قدرت پر ان کے اعتماد کی نشانی ہے اور بدعنوانی، حقارت اور مستضعف بنائے رکھنے کی دلد...

مزید پڑھیئے
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے دس عظیم کارنامے

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے دس عظیم کارنامے

-1395/3/13 پنجشنبه

گذشتہ دوسو برسوں سے سامراجی مشینریوں نے یہ کوشش کی کہ اسلام کو فراموش کردیا جائے۔ برطانیہ کے ایک وزیر اعظم نے دنیا کے سامراجی سیاستدانوں کے اجتماع میں اعلان کیا تھا کہ ہمیں چاہئے کہ اسلام کو اسلامی ملکوں میں گوشہ نشین کردیں۔۔۔...

مزید پڑھیئے
سعودی عرب لبنان میں سیاسی حملے کررہا ہے

سعودی عرب لبنان میں سیاسی حملے کررہا ہے

-1394/12/13 پنجشنبه

سید حسن نصراللہ نے منگل کی رات اپنے ایک خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے لبنانی فوج کی مالی مدد ختم کیے جانے ۔۔۔...

مزید پڑھیئے
جاپان؛ حجاب ترویج کے لیے مسلمان خواتین کی کوششیں

جاپان؛ حجاب ترویج کے لیے مسلمان خواتین کی کوششیں

-1394/12/10 دوشنبه

دنیا بھر میں اسلام کے بارے میں غلط تصورات پیدا کیے جارہے ہیں اس حوالے سے جاپان میں مسلمان خواتین کی جانب سے حجاب مہم کا انعقاد کیا گیا ......

مزید پڑھیئے
انہدام جنت البقیع میں آل سعود کا کردار واہداف

انہدام جنت البقیع میں آل سعود کا کردار واہداف

-1394/11/5 دوشنبه

جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا...

مزید پڑھیئے
سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقر نمر النمر کو شہید کردیا

سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقر نمر النمر کو شہید کردیا

-1394/10/12 شنبه

العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی جلاد اور امریکہ نواز شیطانی حکومت نے سعودی عرب کےممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر النمر کو پھانسی دیکر شہید کردیا ہے۔ ...

مزید پڑھیئے
وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات

وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات

-1394/9/23 دوشنبه

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شیعہ اور اہلسنت کے درمیان اختلاف تاریخی اور عقیدتی بنیادوں پر مبنی ہے لیکن وہابیوں نے اپنے غلط اور انحرافی افکار کے ساتھ یہ کوشش شروع کر دی کہ وہ شیعت کو عبد اللہ بن سبا کی پیداوار قرار دیں۔ انہوں نے اس آشکارا تہمت کو تقویت پہنچانے کے...

مزید پڑھیئے
حضرت امام رضاؑ کے یوم شہادت پر ڈھائی ملین سے زائد زائرین کی عزاداری

حضرت امام رضاؑ کے یوم شہادت پر ڈھائی ملین سے زائد زائرین کی عزاداری

-1394/9/22 يكشنبه

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور مختلف ملکوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے روز شہادت کی مناسبت سے سوگ منایا جارہا ہے۔...

مزید پڑھیئے
27 ملین زائرین سرزمین کربلا پہنچ گئے

27 ملین زائرین سرزمین کربلا پہنچ گئے

-1394/9/14 شنبه

اس سال اربعین کے موقع پر کربلا میں 27 ملین زائرین نے عظیم اجتماع کر کے دنیا کے سب سے بڑے اجتماع کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق عراقی حکام نے بتایا ہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر کربلا میں 27 ملین زائرین نے عظیم اجتماع کر کے دنیا کے سب سے بڑے ...

مزید پڑھیئے
مغربی ملکوں کے نوجوانوں کے نام خط؛

مغربی ملکوں کے نوجوانوں کے نام خط؛

-1394/9/14 شنبه

آپ نے اسرائیل کی سرکاری دہشت گردی کی پشت پناہی اور عالم اسلام پر حالیہ برسوں میں کی جانے والی تباہ کن لشکر کشی کا حوالہ دیتے ہوئے مغربی نوجوانوں کو مخاطب کرکے فرمایا کہ میں آپ نوجوانوں سے چاہتا ہوں کہ صحیح شناخت اور گہرے تدبر کے ساتھ اور ناگوار تجربات سے سبق لی...

مزید پڑھیئے
علم و دانش اخلاقیات اور دینداری سے الگ نہیں ہونا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

علم و دانش اخلاقیات اور دینداری سے الگ نہیں ہونا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

-1394/8/22 جمعه

ایران کی یونیورسٹیوں اوراعلی تعلیم کے مراکز کےسربراہوں، علمی شخصیات اور اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی- ...

مزید پڑھیئے
انسان کی شناخت امام خمینیؒ کی نظر میں

انسان کی شناخت امام خمینیؒ کی نظر میں

-1394/7/13 دوشنبه

انسان کی تخلیقی پیچیدگیوں کی کو مدنظر رکھتے ہوئے امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی شناخت اور پہچان ایک دشوار اور مشکل کام ہے، امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی معرفت لطف پروردگار،انبیاءؑ اور اولیاء الہی کی تعلیمات کے بغیر ......

مزید پڑھیئے
حدیث فرقہ ناجیہ اور مسلمانوں کی تکفیر میں اس کا کردار

حدیث فرقہ ناجیہ اور مسلمانوں کی تکفیر میں اس کا کردار

-1394/7/11 شنبه

اگر چہ لغوی کتابوں میں لفظ کافر ، کسان کے لئے بولا جاتا ہے کیونکہ وہ بیج کو زمین کے اندر چھپاتا ہے اور اس پر مٹی ڈال دیتا ہے ۔ لیکن ادیان نے اس لفظ کو اصطلاح قرار دیا ہے ان لوگوں کے لئے جو حقایق کو چھپاتے ......

مزید پڑھیئے
رہبر انقلاب اسلامی کا منیٰ کے المناک سانحے پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی کا منیٰ کے المناک سانحے پر تعزیتی پیغام

-1394/7/4 شنبه

رہبر انقلاب اسلامی کا منیٰ کے المناک سانحے پر تعزیتی پیغام/ ایران میں تین دن عام سوگ کا اعلان...

مزید پڑھیئے
کویز مقابلے کاپروگرام

کویز مقابلے کاپروگرام

-1394/6/23 دوشنبه

آج مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی ( شعبہ تعلیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل) کی جانب سے ادارہ کے زیر انتظام چلنے والی سکولوں کے درمیان ......

مزید پڑھیئے
جنرل قاسم سلیمانی:امریکہ کی چودھراہٹ ختم ہو چکی ہے

جنرل قاسم سلیمانی:امریکہ کی چودھراہٹ ختم ہو چکی ہے

-1394/6/14 شنبه

مجلس خبرگان میں سیستان و بلوچستان کے نمائندے نے ابنا کے نامہ نگار سے گفتگو میں جنرل قاسم سلیمانی سے نقل کرتے ہوئے کہا: شام کی تئیں ہماری حمایت در حقیقت مقاومت کے محور کی حفاظت ہے۔ ...

مزید پڑھیئے
شیعوں کو اپنی پہچان کروانے کا اس وقت بہترین موقع ہے: سید عمار حکیم

شیعوں کو اپنی پہچان کروانے کا اس وقت بہترین موقع ہے: سید عمار حکیم

-1394/5/25 يكشنبه

عراق کی پارلیمنٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں خطاب ......

مزید پڑھیئے
اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں صدر جمہوریہ کا اہم خطاب

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں صدر جمہوریہ کا اہم خطاب

-1394/5/24 شنبه

مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس کی افتتاحی تقریب اور امام سجاد علیہ السلام پر عالمی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس کانفرنس میں شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: یہ اجلاس ایسے حالات میں منعقد کیا جا رہا ہے کہ مشرق ...

مزید پڑھیئے
رہبر انقلاب اسلامی کی خطابت

رہبر انقلاب اسلامی کی خطابت

-1394/4/30 سه شنبه

اسلامی جمہوریہ ایران کے مومن اور متحد مسلمانوں نے رمضان المبارک میں روزے رکھنے، عبادات اور خودسازی کا موقع ملنے پر پورے ایران میں سجدہ شکر ادا کیا اور نماز عید الفطر میں اپنے رب کریم سے ملت ایران کی کامیابی اور دنیوی اور اخروی سعادت طلب کی۔ ...

مزید پڑھیئے
عالمی یوم القدس پر صدر مملکت کا پوری ایرانی قوم سے اظہار تشکر

عالمی یوم القدس پر صدر مملکت کا پوری ایرانی قوم سے اظہار تشکر

-1394/4/20 شنبه

امت مسلمہ، وحدت، جہاد اور ایثار و فداکاری کے ساتھ اپنے اعلیٰ مقاصد حاصل کر سکتے ہیں...

مزید پڑھیئے
12>>>

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
     
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارف
     
    آستان قدس کا تعارف

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×