روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
حضرت یوسف اور زلیخا

حضرت یوسف اور زلیخا

-1395/12/21 شنبه

خداوند عالم نے حضرت یوسف کو بہت بلند درجہ عطا فرمایا ان کے قصہ کو احسن القصص (بہترین قصہ) قرار دیا انہیں منتخب فرمایا ان پر نعمتیں عام کیں اور انہیں حکمرانی عطا فرمائی۔۔۔...

مزید پڑھیئے
سائنس کی بہتر سمجھ کے لیۓ قرآنی رہنمائی ضروری ہے

سائنس کی بہتر سمجھ کے لیۓ قرآنی رہنمائی ضروری ہے

-1395/10/26 يكشنبه

اس حقیقت کی مزید تشریح وتوضیح کرتے ہوئے علامہ اقبال نے واضح طور پر کہا ہے کہ سائنس ابھی اْن حقائق تک مکمل طور پر نہیں پہنچ پایا ہے جن حقائق اور واردات کی نشاندہی قرآن نے آج سے چودہ سوسال پہلے کرکے رکھی ہے- اس لئے کہ سائنسی انکشافات واخترافات بدلتے رہتے ہیں ۔۔۔...

مزید پڑھیئے
تیسواں درس: رمضان ہمراہِ قرآن (کامیاب لوگوں کی عید)

تیسواں درس: رمضان ہمراہِ قرآن (کامیاب لوگوں کی عید)

-1395/4/15 سه شنبه

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں: رسولِ خداﷺ نے فرمایا: جب پہلی شوال المکرّم (عیدِ فطر) کا دن آتا ہے، تو خداوندِ عالَم کی طرف سے ایک منادی یہ آواز دیتا ہے: «أَیُّهَا الْمُؤْمِنُونَ! اُغْدُوا اِلَی جَوَائِزِکُمْ»! ’’اے ایمان والو! اپنے انعامات کی طرف ج...

مزید پڑھیئے
انتیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(خاندان)

انتیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(خاندان)

-1395/4/15 سه شنبه

ہم روایات میں پڑھتے ہیں: ازدواج نصف دین محفوظ ہو جانے کا سبب ہے۔ شادی شدہ شخص کی دو رکعت نماز، غیرشادی شدہ افراد کی ستّر رکعت نماز سے بہتر ہے۔ متاہل اور شادی شدہ افراد کا سونا، غیرشادی شدہ افراد کے روزے کی حالت میں بیداری سے بہتر ہے۔۔۔ ...

مزید پڑھیئے
اٹھائیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(اجتماعی آداب)

اٹھائیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(اجتماعی آداب)

-1395/4/14 دوشنبه

اسلام، دوستی، دوست کے انتخاب، دوست کی شناخت و پہچان کے طریقوں، دوستی کی حدود و قیود، آدابِ معاشرت اور دوستوں کے حقوق کے بارے میں، بہت زیادہ سفارشیں اور تاکیدیں بیان کرتا ہے اور کچھ افراد کے ساتھ دوستی و رفاقت کی تشویق اور کچھ افراد کے ساتھ دوستی سے منع کرتا ہے،...

مزید پڑھیئے
ستائیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(مسجد)

ستائیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(مسجد)

-1395/4/13 يكشنبه

مسجد کی قداست و عظمت یہاں تک ہے کہ ہر کسی کو مسجد بنانے اور تعمیر کرنے کا حق نہیں ہے: «مَا کَانَ لِلْمُشْرِکِینَ أَن یَعْمُرُواْ مَسَاجِدَ اللهِ» ؛ اور یہ اَمر، فقط اُن متقی و شجاع مومنین کے ساتھ مخصوص ہے جو خداوند متعال کے سوا کسی دوسرے سے نہ ڈریں: «إِنَّمَا ی...

مزید پڑھیئے
پچیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(قیامت)

پچیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(قیامت)

-1395/4/10 پنجشنبه

اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَ هُمْ فِی غَفْلَةٍ مَّعْرِضُونَ {الأنبیاء/۱}’’لوگوں کے لئے حساب (کا وقت) آپہنچا ہے درحالانکہ وہ غفلت میں پڑے ہوئے (اُس سے) رُوگردان ہیں!‘‘جو مطلب آیات سے حاصل ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ۔۔۔...

مزید پڑھیئے
قرآنی نکات (دوسرا حصہ)

قرآنی نکات (دوسرا حصہ)

-1395/4/10 پنجشنبه

معمولاً سنت الٰہی یہ ہے کہ، وہ ہمیں نعمتیں واسطہ کے ذریعہ پہونچاتا ہے؛ بارش اور برف دیتا ہے تاکہ پانی کی قلت نہ ہو، لیکن بادلوں کو واسطہ بناتا ہے، پھل دیتا ہے، لیکن درخت واسطہ ہوتا ہے، روشنی دیتا ہے، لیکن آفتاب واسطہ ،علم دیتا ہے، لیکن معلم واسطہ،پیسہ دیتا ہے،...

مزید پڑھیئے
قرآنی  نکات (پہلاحصہ)

قرآنی نکات (پہلاحصہ)

-1395/4/10 پنجشنبه

ارادۂ الٰہی:یوسف 7کو بیچا گیا تاکہ وہ غلام بن جائیں ، خدا نے انہیں شہنشاہی عطا فرمادی۔چاہتے تھے انکی محبت باپ کے دل سے نکال دیں، اضافہ ہی ہوا۔انسانی مکّاریوں سے دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، کیونکہ دست ارادۂ الٰہی سب پر حاوی ہے۔۔۔ ...

مزید پڑھیئے
چوبیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(توبہ)

چوبیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(توبہ)

-1395/4/10 پنجشنبه

غالباً قرآنِ کریم آیاتِ عذاب کے بعد، جملہ «إِلَّا الَّذِینَ تَابُواْ» یا «إِلَّا مَن تَابَ» کو ذکر کرتا ہے تاکہ بیان کرے: اصلاح و دُرستگی کا راستہ، ہرگز کسی پر بند نہیں ہوا ہے۔* توبہ کرنا، واجب ہے؛ کیونکہ خداوند متعال کا فرمان ہے: «تُوبُوا إِلَى اللَّهِ»۔۔۔...

مزید پڑھیئے
تئیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(گناہ اور معصیت)

تئیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(گناہ اور معصیت)

-1395/4/9 چهارشنبه

حکمِ خداوند متعال کی مخالفت جتنی بھی ہو، بڑی اور عظیم ہے، لیکن اس کے باوجود تمام گناہ ایک سطح اور درجے پر نہیں ہیں، بعض گناہ، جیسے: جھوٹ اور غیبت، کی بُرائی اور قباحت زیادہ ہے اور ان کا عذاب بھی شدید ہے۔ اِس کے علاوہ گناہ کا وقت، گناہ کا مکان، گناہگار شخص کا قص...

مزید پڑھیئے
بائیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(شفاعت)

بائیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(شفاعت)

-1395/4/8 سه شنبه

اِس لحاظ سے کہ شفاعت کا انکار، قرآن و روایات کے خلاف اور گناہگار مومنین کے لیے مایوسی و نااُمیدی کا موجب ہے اور کسی قید و شرط کے بغیر شفاعت کا قبول کرنا بھی مجرمین و متخلّفین کی جرأت و جسارت کا سبب اور عدالتِ الہٰی کے خلاف ہے؛ اس لیے قرآنِ کریم نے شفاعت کے لیے،...

مزید پڑھیئے
اکیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(امام زمانہ علیہ السلام)

اکیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(امام زمانہ علیہ السلام)

-1395/4/6 يكشنبه

خداوند متعال نے تم میں سے ایمان لانے اور اعمالِ صالح انجام دینے والوں سے، وعدہ کیا ہے کہ انہیں روئے زمین میں اسی طرح اپنا خلیفہ و جانشین بنائے گا، جس طرح اُن سے پہلے والوں کو جانشین بنایا اور یقیناً اُن کے لئے اُس دین کو غالب بنائے گا جسے اُس نے اُن کے لئے پسند...

مزید پڑھیئے
بیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(امامت اور ولایت)

بیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(امامت اور ولایت)

-1395/4/6 يكشنبه

پورے قرآن میں فقط یہی آیت ہے جس میں پیغمبراکرمﷺ کو پیغام مخفی و پوشیدہ رکھنے پر، انجام سے ڈرایا گیا ہے کہ اگر آپؐ یہ پیغام نہیں پہنچائیں گے، تو آپؐ کی تئیس (۲۳) سالوں کی رسالت کی تمام زحمت و مشقّت رائیگاں چلی جائے گی۔۔۔ ...

مزید پڑھیئے
انیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(اہل بیت علیہم السلام کی مودّت)

انیسواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(اہل بیت علیہم السلام کی مودّت)

-1395/4/5 شنبه

(اے پیغمبرﷺ! لوگو سے) کہہ دیجئے: میں تم سے اِس (تبلیغِ رسالت) کا کوئی اَجر نہیں چاہتا سوائے اِس کے کہ میرے قرابتداروں سے محبت کرو اور جو شخص بھی کوئی نیکی کا کام کرے گا ہم اس کی نیکی میں اضافہ کریں گے، بےشک اللہ بہت زیادہ بخشنے والا اور قدردان ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
اٹھارہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(اہل بیتعلیہم السلام)

اٹھارہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(اہل بیتعلیہم السلام)

-1395/4/3 پنجشنبه

کلمۂ «إِنَّمَا» اِس چیز کی علامت ہے کہ یہ آیتِ شریفہ اہلِ بیت علیہم السلام کی نسبت، خداوند متعال کی ایک استثنائی عنایت کو بیان کرتی ہے۔۔۔ ...

مزید پڑھیئے
سترہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(مقدّرات)

سترہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(مقدّرات)

-1395/4/3 پنجشنبه

وہ اُمور جن کی مصلحت دائمی ہے، اس لیے ان کا قانون اور ضابطہ بھی دائمی ہے؛ جیسے آیات: «مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ» ’’ہمارے کلام میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔‘‘؛ «وَ کُلُّ شَیْءٍ عِندَهُ بِمِقْدَارٍ» ’’ہر ایک چیز اُس (پروردگارِ عالَم) کے نزدیک دقیق حس...

مزید پڑھیئے
سولہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(سورۂ قدر کی تفسیر)

سولہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(سورۂ قدر کی تفسیر)

-1395/4/2 چهارشنبه

شبِ قدر میں بیدار رہنا اور دعا، نماز اور قرآن کے ساتھ اِس شب کو گذارنا، پیغمبرؐ اور آپؐ کے اہل بیتؑ کی طرف سے مورد تاکید رہا ہے اور تین (۱۹، ۲۱ و ۲۳ کی) راتوں میں سے، تئیسویں (۲۳) کی رات پر زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ جیسا کہ ایک شخص نے آنحضرتؐ سے پوچھا: ہمارا گھر م...

مزید پڑھیئے
پندرہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(ہجرت)

پندرہواں درس:رمضان ہمراہِ قرآن(ہجرت)

-1395/4/1 سه شنبه

ضروری ہے کہ ہر علاقے سے، کچھ افراد اسلام کی شناخت حاصل کرنے کے لیے علمی مراکز کا رُخ کریں اور (تحصیلِ علم کے بعد) اپنے علاقے کی طرف واپس لَوٹ جائیں، تاکہ ہر علاقے میں، دینی عالِم اور دانشمند ضروری تعداد میں موجود ہوں۔ جی ہاں! ہجرت، ہمیشہ ایمان کے ہمراہ ہے؛ یا د...

مزید پڑھیئے
12>>>

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
     
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارف
     
    آستان قدس کا تعارف

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×