روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
پروگرام شیڈول۔11 ]ون سے 17 جون تک

پروگرام شیڈول۔11 ]ون سے 17 جون تک

.1395/3/23 يكشنبه

اس چارٹ میں امام رضاؑ کے حرم میں اردو زبان کے پروگرام کی تفصیلی معلومات موجودہے۔...

مزید پڑھیئے
حرم مطہر امام رضاؑ میں اردو زبان کے پروگرامس۔۲۱سے ۲۷ شعبان المعظم تک)

حرم مطہر امام رضاؑ میں اردو زبان کے پروگرامس۔۲۱سے ۲۷ شعبان المعظم تک)

.1395/3/9 يكشنبه

اس چارٹ میں امام رضاؑ کے حرم میں اردو زبان کے پروگرام کی تفصلی معلومات ہے۔...

مزید پڑھیئے
پروگرام شیڈول ۱۲ سے ۱۸فروری تک

پروگرام شیڈول ۱۲ سے ۱۸فروری تک

.1394/11/24 شنبه

پروگرام شیڈول ۱۲ سے 18 فروری تک...

مزید پڑھیئے
پروگرام شیڈول ۶ سے ۱۱ فروری تک

پروگرام شیڈول ۶ سے ۱۱ فروری تک

.1394/11/17 شنبه

پروگرام شیڈول ۶ سے ۱۱ فروری تک...

مزید پڑھیئے
پروگرام شیڈول ۲۳ سے ۳۱جنوری تک

پروگرام شیڈول ۲۳ سے ۳۱جنوری تک

.1394/11/6 سه شنبه

پروگرام شیڈول...

مزید پڑھیئے
پروگرام شیڈول ۱۶سے ۲۳جنوری تک

پروگرام شیڈول ۱۶سے ۲۳جنوری تک

.1394/10/29 سه شنبه

پروگرام شیڈول...

مزید پڑھیئے
 پروگرام شیڈول۲ سے 8 جنوری تک

پروگرام شیڈول۲ سے 8 جنوری تک

.1394/10/13 يكشنبه

حرم امام رضا میں پروگرام۲ سے 8 جنوری تک...

مزید پڑھیئے
پروگرام شیڈول۲۶ سے ۳۱ دسمبر تک

پروگرام شیڈول۲۶ سے ۳۱ دسمبر تک

.1394/10/6 يكشنبه

پروگرام شیڈول۲۶ سے ۳۱ دسمبر تک...

مزید پڑھیئے
پروگرام شیڈول۱۹ سے ۲۴ دسمبر تک

پروگرام شیڈول۱۹ سے ۲۴ دسمبر تک

.1394/9/30 دوشنبه

حرم امام رضاؑ میں اردو زبان زائرین کے لئے پروگرام...

مزید پڑھیئے
حرم امام رضا میں اردو زبان زائرین کے لئے پروگرام

حرم امام رضا میں اردو زبان زائرین کے لئے پروگرام

.1394/9/23 دوشنبه

حرم امام رضا میں اردو زبان زائرین کے لئے پروگرام...

مزید پڑھیئے
ہندوستان کے سفارتخانہ کی ویب سائٹ

ہندوستان کے سفارتخانہ کی ویب سائٹ

.1394/4/24 چهارشنبه

ہندوستان کے سفارتخانہ کی ویب سائٹ...

مزید پڑھیئے
وزارت امور خارجه کی ویب سایٹ

وزارت امور خارجه کی ویب سایٹ

.1394/4/24 چهارشنبه

وزارت امور خارجه کی ویب سایٹ...

مزید پڑھیئے
آستان قدس رضویؑ کے ادارۂ زائرین غیرایرانی کا تعارف

آستان قدس رضویؑ کے ادارۂ زائرین غیرایرانی کا تعارف

.1394/4/23 سه شنبه

حضرت امام رضاعلیہ السلام کے زائرین کی سالہا سال خدمت گزاری کے بعد آستان قدس رضویؑ اس وقت جہانِ اسلام بالخصوص ایرانِ اسلامی میں ایک اہم ترین فرہنگی و ثقافتی مرکز ......

مزید پڑھیئے
رضوی ثقافت کو فروغ دینے کے مقصد کا حصول،

رضوی ثقافت کو فروغ دینے کے مقصد کا حصول،

.1392/2/7 شنبه

حرم مطہر رضوی میں ایک لاکھ ثقافتی تحائف کی تیاری اور تقسیم...

مزید پڑھیئے

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
     
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارفن
     
    آستان قدس کا تعارفن

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×