روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
کربلا والے

کربلا والے

.1396/7/17 دوشنبه

کربلا والوں کے متعلق ایک تصویری البم، جسمیں کربلا کے مختلف شخصیتوں کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
عزاداری کے متعلق چالیس حدیثیں (پہلا حصہ)

عزاداری کے متعلق چالیس حدیثیں (پہلا حصہ)

.1396/7/4 سه شنبه

امام حسین علیہ السلام کے غم میں عزاداری، آپکے غم کو زندہ رکھہنے اور آپکے غم میں گریہ کرنے کے متعلق معصومین علیہم السلام کے اقوال...

مزید پڑھیئے
دوسری محرم الحرام کو امام حسینؑ کا کربلا کی زمین پر وارد ہونا

دوسری محرم الحرام کو امام حسینؑ کا کربلا کی زمین پر وارد ہونا

.1396/7/1 شنبه

مشہور روایت کے مطابق،اس دن ہمارے مولا اور آقا حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے اہل و عیال اور اصحاب کے ساتھ سر زمین کربلا پر وارد ہوئے ...

مزید پڑھیئے
سبق آموز مثالیں: چوتھا حصہ۱

سبق آموز مثالیں: چوتھا حصہ۱

.1396/6/26 يكشنبه

سبق آموز مثالیں، آیت اللہ حائری شیرازی کی کتاب (مثلہا و پندہا ) کی مثالوں کا ترجمہ پیش خدمت ہے ہمیں آپکے مفید مشوروں کا انتظار رہیگا ...

مزید پڑھیئے
مقام عید غدیر معصومینؑ کی نظر میں

مقام عید غدیر معصومینؑ کی نظر میں

.1396/6/17 جمعه

پیغمبر اسلامؐ اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں عید غدیر کی اہمیت اور اس دن کے آداب اور فضیلت، چالیس حدیثوں کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔ آگاہ ہوجاؤ علیؑ کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت خداکی ولایت ہے۔۔۔... ...

مزید پڑھیئے
آل محمد کی محبت اور دشمنی کا اثر

آل محمد کی محبت اور دشمنی کا اثر

.1396/6/12 يكشنبه

آل محمد کی محبت اور دشمنی کے متعلق مختصر حدیثوں کا مجموعہ پیش کیا جاراہا ہے۔ ...

مزید پڑھیئے
عرفہ کے دن اور رات کے اعمال

عرفہ کے دن اور رات کے اعمال

.1396/6/8 چهارشنبه

روز عرفہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے اور بہت بڑی عید کادن ہے اگرچہ اس کو عید کے نام سے موسوم نہیں کیا گیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و عبادت کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دهتکار...

مزید پڑھیئے
حضرت علی ؑ اور حضرت زہراؑ کی شادی

حضرت علی ؑ اور حضرت زہراؑ کی شادی

.1396/6/1 چهارشنبه

پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔ ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کا خدا کے اذن سے عقد ہوا تاکہ کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طی...

مزید پڑھیئے
امام رضا علیہ السلام کی نصیحتیں

امام رضا علیہ السلام کی نصیحتیں

.1396/5/13 جمعه

امام رضا علیہ السلام کی کچھ پربار حدیثوں کو پوسٹرس کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے جس میں آپ ؑ نے مختلف موضوعات پر راہنمائی فرمائی ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
روزہ داروں کا انعام

روزہ داروں کا انعام

.1396/4/4 يكشنبه

خوشی منانا انسان کا طبعی تقاضا اور فطری ضرورتوں میں سے ایک تقاضا ہے ۔ اللہ پاک نے اسلام دین فطرت پر اتارا ہے ۔ بھلا اس فطری تقاضے کو کیسے نظر انداز کر دیتا ۔ سو اللہ تبارک و تعالی نے کچھ مفید حدود و شرائط کے ساتھ ان ضروروتوں کو پورا کرنے کا خاص اہتمام فرمایا ہے...

مزید پڑھیئے
امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت

امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت

.1396/3/24 چهارشنبه

سال٤٠ہجری کے ماہ مبارک رمضان کا جب آغاز ہو ا تو عثمان بن مغیرہ کہتاہے : حضرت علی علیہ السلام اس مہینہ ہررات ایک جگہ افطاری فرماتے تھے ۔کبھی امام حسن ؑ کے گھر کبھی امام حسین ؑ کے گھر اور کبھی ابن عباس کے ہاں اور تین لقموں میں سے زیادہ تناول نہیں فرماتے اور فرمات...

مزید پڑھیئے
ماہ مبارک کے ہر روز کی دعائوں کا البم

ماہ مبارک کے ہر روز کی دعائوں کا البم

.1396/3/7 يكشنبه

اہ مبارک کے ہر روز کی دعائوں کا البم، اردو ترجمہ کے ساتھ۔۔۔...

مزید پڑھیئے
امامت اور رہبری

امامت اور رہبری

.1396/2/30 شنبه

امامت اور رہبری، کے عنوان سے ایک پوسٹر البم تہیہ کیا گیا ہے کہ جسمیں امامت کے مفہوم کو لوگوں تک پہنونچانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔ خدمات کی بہتری کے لئے اپنے نظرات ضرور ارسال فرمائیں ۔۔۔شکریہ...

مزید پڑھیئے
اقوام و ادیان کی نظر میں ظہور حضرت مہدی کا عقیدہ 1

اقوام و ادیان کی نظر میں ظہور حضرت مہدی کا عقیدہ 1

.1396/2/21 پنجشنبه

ایک الہی مصلح و منجی کے ظہور کا انتظار اور روشن مستقبل و ہمیشہ باقی رہنے والے امن و عدالت کے قیام کی امید ایک فطری امر ہے اور ہمیشہ انسان کے ساتھ ہے۔ یہ نہ کسی زمان و مکان کا پابند ہے اور نہ ہی کسی قوم و ملت سے مخصوص ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
ولادت با سعادت حضرت علی اکبر علیہ السلام مبارک ہو

ولادت با سعادت حضرت علی اکبر علیہ السلام مبارک ہو

.1396/2/16 شنبه

ولادت با سعادت حضرت علی اکبر علیہ السلام اور روز جوان کی مناسبت سے کچھ پوسٹرس پیش خدمت ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
صحیفہ سجادیہ کے منتخب کلمات

صحیفہ سجادیہ کے منتخب کلمات

.1396/2/11 دوشنبه

صحیفہ سجادیہ کے منتخب کلمات کو پوسٹرس کے ذریعہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
حضرت عباس(ع)  کی زندگی پر ایک نظر

حضرت عباس(ع)  کی زندگی پر ایک نظر

.1396/2/11 دوشنبه

ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر جب نگاہ کرتے ہیں تو وہاں ایک شخص نظر آتا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی جو فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہے۔جو اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ ہے اور ہر اچھی صفت جو انسان کی بزرگی کو عروج عطا کر...

مزید پڑھیئے
1234>>>

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
     
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارفن
     
    آستان قدس کا تعارفن

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×