روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
حضرت زہراسلام اللہ علیہا کی شخصیت حضرت امام رضاعلیہ السلام کی زبانی

حضرت زہراسلام اللہ علیہا کی شخصیت حضرت امام رضاعلیہ السلام کی زبانی

.1395/12/4 چهارشنبه

اس مضمون میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت امام رضا علیہ السلام کی نظر میں بیان کی گئی ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
امام محمد باقر علیہ السلام  کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی

.1395/6/18 پنجشنبه

اس کتاب میں امام محمد باقر ؑ کی زندگی کے مختلف پہلو ئوں کو بیان کیا گیا ہے۔مثال کے طور پر،آپکا مصلح قیام سے گریز،آہکی وصیت،آپکی شہادت کے ایام ووو۔۔۔۔...

مزید پڑھیئے
امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی دانشوروں کی نگاہ میں

امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی دانشوروں کی نگاہ میں

.1395/5/12 سه شنبه

میشل فوکو، فرانس کا عظیم مفکر: بہت عجیب ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ اتنا بڑا ملک کہ جس کی عوام دو صحراؤں کے اطرف میں پھیلی ہوئی ہے، یہ ملک جدید ترین ٹیکنالوجی کو حاصل کرکے ایسی سنتوں کے ساتھ زندگی بسر کررہا ہے کہ جو ہزار سال سے اسی طرح ثابت ہیں.......

مزید پڑھیئے
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیه السلام کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیه السلام کی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی

.1395/4/1 سه شنبه

حضرت امام حسن مجتبی کی سیاسی اور مجاهدانه زندگی: رهبر معظم انقلاب اسلامی ... کی بیانات اور تقاریر کی روشنی میں۔۔۔...

مزید پڑھیئے
ماہ مبارک رمضان کے آداب اور خصوصیات

ماہ مبارک رمضان کے آداب اور خصوصیات

.1395/3/17 دوشنبه

قمری مہینوں میں سے ماہ مبارک رمضان کو ایک خاص عظمت اور اہمیت حاصل ہے۔امام صادقؑ فرماتے ہیں:جو کوئی ماہ رمضان میں صدقہ دے، تو خداوند اس سے ستر قسم کی بلائیں دور کرتا ہے۔۔۔...

مزید پڑھیئے
امام خمینی رح کا الہی سیاسی وصیتنامہ

امام خمینی رح کا الہی سیاسی وصیتنامہ

.1395/3/14 جمعه

میری تعلیم کا آغاز مرحوم ملاابوالقاسم کے مکتب خانے سے ہوا، میں نے ابتدائی تعلیم مرحوم آقا شیخ جعفر اور مرحوم مرزا محمود سے حاصل کی،اور اسی دوران میں نے اپنے ماموں سے مقدمات کو شروع کیا۔۔۔۔...

مزید پڑھیئے
شمیم بہشت (فضیلت،اہمیت اوراعمال ماہ شعبان المعظم)

شمیم بہشت (فضیلت،اہمیت اوراعمال ماہ شعبان المعظم)

.1395/3/9 يكشنبه

اس کتاب میں ماہ مبارک شعبان کے مشترک اور مخصوص اعمال روز و شب بیان کئے گئے ہیں۔...

مزید پڑھیئے
نسیم بہشت (فضیلت،اہمیت اور اعمال ماہ رجب المرجب)

نسیم بہشت (فضیلت،اہمیت اور اعمال ماہ رجب المرجب)

.1395/3/9 يكشنبه

اس کتاب میں رجب مہینے کی فضیلت، اہمیت اور اعمال کہ بیان کیا گیا ہے۔...

مزید پڑھیئے
کریمه اهل بیت (س) [هندی]

کریمه اهل بیت (س) [هندی]

.1394/5/26 دوشنبه

یہ اثر کہ جو آٹھویں امام حضرت علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے بین الاقوامی ادارے کی سفارش پر وجود میں آیا ہے اس میں چھ فصلیں ہیں:پہلی فصل میں حضرت فاطمہ معصومہ کی سوانح جیات،فضائل،ایران کی طرف ہجرت، شادی ......

مزید پڑھیئے
آغوش محبت

آغوش محبت

.1394/3/18 دوشنبه

...

مزید پڑھیئے
ضیافت بہشت (فضیلت ،اہمیت اور اعمال ماہ رمضان المبارک)

ضیافت بہشت (فضیلت ،اہمیت اور اعمال ماہ رمضان المبارک)

.1394/3/18 دوشنبه

اس کتاب میں ماہ مبارک رمضان کی اہمیت ،فضیلت ، اعمال اور دعائوں کا تفصیلی ذکر موجود ہے۔ ...

مزید پڑھیئے
12>>>

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
     
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارفن
     
    آستان قدس کا تعارفن

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×