روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ
بست شیخ بهایی

بست شیخ بهایی

.1395/5/5 سه شنبه

چھوٹی سی لیکن نمایاں پھلواری ،در و دیوار کے بیچ میں ، ہمیشہ ہرے بھرے درختوں سے بھری،سبز رنگ کی نردبان ،گہرے رنگ کی خوبصورت روشنی ایک ایسی جگہ کا پتہ دیتی ہے جو حرم کی چار اصل عمارتوں میں سے ایک ہے ، پھلواری کے درمیان مرمری مجسمے پر خوشخط حروف میں کندہ ہے: بست ...

مزید پڑھیئے
مسجدگوهرشاد(1)

مسجدگوهرشاد(1)

.1395/5/5 سه شنبه

فیروزی رنگ میں گویا آسمان سرزمین خورشید پر اتر آیا ہے، یہاں رهائی کے لئے معنویت کی دعوت دی جاتی ہے کہ...پرواز... وہ کیسے دن تھے جب کیسے کیسے لوگوں نے اسکی خلوتوں میں اپنے خدا سے راز و نیاز کیا ہے، ایرانی فنکاری میں آسمانی فیروزی نقش و نگار ایرانی ہنرمندوں کے...

مزید پڑھیئے
روضۂ منوّرہ

روضۂ منوّرہ

.1394/5/11 يكشنبه

میں حضرت امام رضا(ع) کی شہادت کے بعد آپ کی اپنی پیشگوئی اور غیبی خبر کے مطابق آپ کے جسدِ اطہر کو (گاؤں ‘‘سناباد’’ میں واقع) خراسان کے حاکم اور والی حمید بن قحطبہ کے باغ میں موجود ہارونی عمارت میں سپرد خاک کیا گیا کہ جس کے بعد سے ہارونی عمارت ‘‘ حرم رضوی’’ ا...

مزید پڑھیئے
ایوان مقصورہ کا محراب

ایوان مقصورہ کا محراب

.1394/5/11 يكشنبه

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مسجد گوہر شاد ،اس کے صحن اور بے نظیر ایوانون کی روحانیت و معنویت نے آپ کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا ہے اور آپ بھی ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہیں جو ان ایوانوں کو قریب سے دیکھنے کے لئے کھچے چلے آتے ہیں۔...

مزید پڑھیئے
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی تاریخ

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی تاریخ

.1394/5/11 يكشنبه

حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ(ع)کے جسد اطہر کو ہارون الرشید کی قبر کے پاس سپرد خاک کیا گیا ۔یہ عمارت ایک بہت بڑے اور خوبصورت باغ کے درمیان واقع تھی جو کہ والیٔ طوس حمید بن قحطبہ ......

مزید پڑھیئے
صحن انقلاب

صحن انقلاب

.1394/4/10 چهارشنبه

صحن انقلاب اسلامی وہی معروف صحن عتیق ہے جو آستان قدس رضوی کے متبرکہ اماکن کے صحنوں میں قدیمی ترین ......

مزید پڑھیئے
صحن آزادی

صحن آزادی

.1394/4/10 چهارشنبه

صحن آزادی حرم مطہر کے شرق اور حضرت کے پائینتی جانب واقع ہے۔...

مزید پڑھیئے
صحن جامع رضوی

صحن جامع رضوی

.1394/4/10 چهارشنبه

صحن جامع رضوی ۱۱۷۵۸۴ مربع میٹر بیسمنٹ اور ۵۵ حجروں کے ساتھ متبرکہ اماکن کے جنوب میں واقع ہے۔.....

مزید پڑھیئے
صحن مسجد گوہر شاد

صحن مسجد گوہر شاد

.1394/4/10 چهارشنبه

عہد تیموری کی ایک پُرشکوہ عمارت جو نویں صدی کے اوائل میں تعمیر ہوئی ،مسجد گوہر شاد ہے۔......

مزید پڑھیئے
صحن قدس

صحن قدس

.1394/4/10 چهارشنبه

صحن قدس مسجد گوہر شاد کے جنوب میں بست شیخ بہائیؒ اور جدیدرواق امام خمینیؒ کے جنوبی حصے کےدرمیان واقع ہے۔...

مزید پڑھیئے

سہولیات

  • تلاش
  • روابط
  • زائر کا پیغام
     
    زائر کا پیغام
    ×
  • آپ کی رائے
     
    آپ کی رائے
    ×
  • حرم کا نقشہ
     
    حرم کا نقشہ
     
    ×
  • سائٹ کا نقشہ
     
  • آستان قدس کا تعارفن
     
    آستان قدس کا تعارفن

    امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔
     
    ×