روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ کی ویب سائٹ

حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت اور اس کے اسباب

حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت اور اس کے اسباب

مامون نہ اس بات کی طاقت رکھتا تھا کہ شیعوں کے دلوں سے امام علی رضا (ع)کو نکال سکے اور نہ ہی اسکے لئے یہ ممکن تھا کہ آپ کو اجازت دے اپنے ماتحت حکومت کے پایتخت سے دور جائیں؛ لہذا اس نے آپ (ع)کو قتل کرنے کا پلان بنایا!

مزید
 
در صورت تمایل برای استفاده مناسب از امکانات و خدمات حرم مطهر رضوی و دسترسی سریع به معارف امام رضا علیه السلام نرم افزار همراه رضوی را دانلود و نصب نمائید.

دانلود نرم افزار همراه رضوی نسخه اندروید  
×
حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت اور اس کے اسباب
  • 2017.8.21 понедельник حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت اور اس کے اسباب
    مامون نہ اس بات کی طاقت رکھتا تھا کہ شیعوں کے دلوں سے امام علی رضا (ع)کو نکال سکے اور نہ ہی اسکے لئے یہ ممکن تھا کہ آپ کو اجازت دے اپنے ماتحت حکومت کے پایتخت سے دور جائیں؛ لہذا اس نے آپ (ع)کو قتل کرنے کا پلان بنایا!
حضرت امام جواد علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر
  • 2017.8.21 понедельник حضرت امام جواد علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر
    حضرت امام جواد علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر،حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے فرصت کو غنیمت شمار کرتے ہوئے ،علوم اہلبیت علیہم السلام کے حیات بخش دریا سے کچھ قطروں کو  اٹھالینے کی کوشش ہے
امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب اور فضیلت
  • 2017.8.19 суббота امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب اور فضیلت
    معصومین  علیہم السلام  کی زیارت کی فضیلت میں بہت ساری روایات پیغمبرخدا صلی اللہ علیہ و آلہ اور اہلبیت علیہم السلام سے مروی ہیں جو اگر نہ بھی ہوتیں تب بھی مؤمنین سیرت معصومین علیہم السلام کو دیکھتے ہوئے والہانہ انکی زیارت پر کمربستہ نظر آتے
دحو الارض اور اس کے اعمال
  • 2017.8.17 четверг دحو الارض اور اس کے اعمال
    دحوالارض یعنی جس دن زمین بچھائی گئی، اس دن کی اسلام کی نظر میں بہت اہمیت ہے، اس دن سے مخصوص کچھ اعمال ہیں جن کو اس مضمون میں پیش کیا گیا ہے
23 ذی القعدہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت کادن (1)

امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ ایک ایسا دروازہ ہے جوخدا کی طرف کھلتا ہے۔ یہ ملکوتی بارگاہ ہر اس شخص کے لئے پناہ گاہ ہے جو رازونیاز کرنے کے لئےاس کی طرف دوڑا چلا آتا ہے، امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے اپنی آغوش رحمت کو اپنے چاہنے والوں کے لئے پھیلا رکھاہے اور توس کی سرزمین پر اپنے وجود کی خوشبوسے اپنے زائرین اور مجاورین کی روح اور جان کو محبت اور رأفت سے نوازتے ہیں۔ لیکن ایسے آسمانی اور ملکوتی گوھر کا مہمان اور میزبان ہونا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اور ایک ایسی فضا اورماحول کو جو امام ھمام کی شأن و منزلت کے مطابق ہو ایجاد کرنے کے لئے مسئولیت کا قبول کرناایک مھم اور مشکل کام ہے ۔ اس مھم کام کی ذمہ داری ادارہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے اوپر ہے۔ ’’آستان قدس رضوی‘‘ رسمی طور پر ایک ایسے مجموعہ ہے جو حرم امام رضا علیہ السلام  اور اس کی موقوفات اور جتنے بھی اس کے متعلقات ہیں ان کی سرپرستی اور مدیریت کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپنی تمام تر تلاش کو بہ روئے کار لاتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کی ضروریات کو نذورات اور زائرین کی موقوفات پر تکیہ کرتے ہوئے پوری کرتا ہے۔ حریم مقدس حرم کی نوسازی ومرمّت  اور اس کی حفاظت اور زائرین کی میزبانی کے لئےمتبرک مقامات کی آمادہ سازی، معرفت اور آسانی سے زیارت کرنے کے لئے مختلف امکانات کا مھیا کرنا، زائرین کی راھنمائی اور۔۔۔ یہ چند ایک آستان قدس رضوی کی ایسی خدمات ہیں جن کو پہلی نگاہ میں مشاھدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آستان قدس رضوی کی فعالیتوں کی حد و حدود ،حرم مطہر کے وسیع وعریض ابعاد سے بھی فراتر ہے۔ میوزیم، لائبریریز، یونیورسٹیاں اور مدارس، میڈیکل سینٹر اور ہسپٹلز اور انڈسٹریز سینٹرز،آستان قدس رضوی کی چند ایک دوسری فعالیتیں ہیں۔ اس ادارے کے مھم اھداف سےمزید آشنا ہونے کے لئے آپ آستان قدس رضوی کی بیس سالہ کی گئی پلاننگ کے مجوزات کو دیکھ سکتے ہیں۔